عوامی ردعمل دیکھتے ہوۓ پیپلز پارٹی کو بھی سو فیصد یقین ہوگیا ہے کہ اگلا وزیراعظم میاں نواز شریف ہے اس لیے آصف علی زرداری نے پی پی کی تمام قیادت کو مسلم لیگ مخالف بیانیے سے سختی کے ساتھ منع کیا ہے جس کے بعد پی پی کے رہنما خورشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ پی پی نے میاں نواز شریف کو نہیں بلکہ شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے سے روکنے کا کہا ہے خورشید شاہ نے مزید کہا کہ ہم شہباز حکومت کے اتحادی تھے ہر فیصلے مشورے سے ہوتے تھے لہذا شہباز شریف پر تنقید کرنا غلط ہے-

Leave a Reply