سپہ سالار کی خواہشیں – ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

سپہ سالار کی خواہشیں – ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

– تمام غیر رجسٹرڈ افغانیوں اور جعلی کارڈ NIC پر مقیم رہائشی افرد کو واپس ان کے ابائی وطن بھیجا جائے گا، آرمی چیف

‏- پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک جیسی ہیں،ان میں کوئی فرق نہیں، اگر کوئی کہتا ہے کہ ان میں فرق ہے تو وہ غلط کہتا ہے،آرمی چیف

‏- اکثریت ایسے لوگ جو کرپشن منشات فروشی دو نمبر طریقے سے مال بنا کر ارب کھرب پتی بن گئے وہی افواج کو گالیاں دے رہے ان لیے ملک میں جگہ ختم۔

‏- میں سوشل میڈیا پر ٹاسک فورس بنا رہا ہوں،جتنے بھی keypad warriors ہیں ان کو ہم کنٹرول کریں گے،آرمی چیف
‏- جو بھی محکمے میں خسارہ یا کرپشن ہوگی اس کے تمام لوگ نوکری سے بھی فارغ اور یہ محکمہ بھی پرائیویٹ کر دیا جائے گا

‏- کسی بھی تھانے کے حدود میں منشیات فروشی جرائم کرائم ایس ایچ او ذمہ دار ہوگا

‏- تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ
عناصر ہیں،جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کررہے ہیں،اسد قیصر، پرویز خٹک، محمود خان، عمران اسماعیل کا نام لیا کہ یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے،
‏آرمی چیف

‏- سندھ میں ،کچے کے ڈاکوؤں اور زمینوں پر
قبضے کرنے والوں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ۔

‏- کراچی کے تاجروں سے کہا کہ کراچی میں کرپٹ سسٹم لوٹ مار کے مراکز کا خاتمہ کریں گے آرمی چیف

‏- جو بندہ چاہے کھل کر کاروبار کریں، کوئی بھی
محکمہ چاہے وفاقی ہو یا صوبائی بلیک میل کرے یا کوئی سیاستدان 10 پرسنٹ یا 20 پرسنٹ کی مانگ کرے گا تو فوج اس سے نپٹے گئی.

‏- پورے پاکستان میں کرپٹ عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، اس حوالے سے فائلیں تیار کردی گئی ہیں، کسی کو رعایت دیے بغیر قوم کا ایک ایک روپیہ واپس لیا جائے گا.

‏- نا امیدی اور مایوسی پھیلانے والے شخصیت پرست لوگ جو سارا دن پاکستان کو برا بھلا کہتے ہیں یعنی 9 مٹی جیسے واقعات میں ملوث لوگوں پر سخت کارروائی کی جائی گئی

‏- پورے ملک میں ڈالر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا۔

‏- ہم کرپشن کو ختم نہ بھی کر سکے تو بالکل کم ضرور کر دیں گے ۔
‏آرمی چیف

Copied/RR

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*