
بجلی بلوں کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں ہڑتالیں اور مظاہرے
بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف ملک کے کئی شہروں میں ہڑتال اور مظاہرے کیے گئے، کراچی میں تاجروں کی ہڑتال کی اپیل پر تمام کاروباری مراکز بند رہے.
تاجروں نے بجلی کی قیمتوں میں کمی اور بلوں پر تمام ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، دادو میں بھی شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی، لاہور، کوئٹہ میں مہنگائی کیخلاف شہریوں نے مظاہرہ کیا، احتجاج میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی-
Leave a Reply