جڑانوالہ توہین مذہب کیس مزید 3 نامزد ملزمان گرفتار،7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور-

جڑانوالہ توہین مذہب کیس مزید 3 نامزد ملزمان گرفتار،7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور-

‏فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ توہین مذہب کیس کے مزید3نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ، جن میں پرویزعرف کوڈومسیح،داود مسیح اور شاہد آفتاب مسیح شامل ہیں۔ پولیس نے6ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جڑانوالہ کی عدالت میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش کیا، جہاں عدالت نے ملزمان کا7روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا۔ دوسری جانب مذہبی مقامات کے جلائو گھیرائوکے مقدمات میں 71 ملزمان کو فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا-

‏Copied….

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*