جولائی میں تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر کا حجم 2 ارب ڈالر رہا-

جولائی میں تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر کا حجم 2 ارب ڈالر رہا-

جولائی 2023 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر کا حجم 2 ارب ڈالر رہا۔گذشتہ ماہ کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر7.3فیصد اور سال بسال بنیاد پر 19.3 فیصد کمی آئی، اور ترسیلاتِ زر کی مالیت 2 ارب ڈالر رہی۔جولائی میں ترسیلاتِ زر کی آمد کے اہم ممالک میں بالترتیب سعودی عرب (486.7 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (315.1 ملین ڈالر)، برطانیہ (305.7 ملین ڈالر)اور امریکہ (238.1ملین ڈالر) شامل ہیں۔
Cpd…

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*