
لگتا ہے دشمن کے بغل بچوں کو جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے آخری دو چار ہفتے بھی ہضم نہیں ہو رہے ہیں-عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مملکت خداداد پاکستان کے خلاف ملک دشمنوں کی ہرزہ سرائی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہنودی یہودی گماشتوں کی ریشہ دوانیاں ہمارے معاشرے میں دور تک سرائیت کر چکی ہیں اور اگر آہنی ہاتھوں سے ان کا قلعق قمع نہ کیا گیا تو ملک تو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے-عاصمہ جہانگیر پاکستانی لبرل دھریوں کی ماں تھی اور ایک فتنہ تھی-جب بھی یہ سازشی لبرلز اس کی برسی پر اکٹھے ہوتے ہیں تو لامعنی شور شرابہ اور بے ھنگم واویلا کرتے ہیں -عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ملک دشمن عناصر نے جو چرب زبانی کی ہے ہم محب وطن پاکستانی اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں-پاک فوج زندہ باد- جنرل باجوہ زندہ باد-پاکستان پائیندہ باد-
Leave a Reply