
مسلم لیگ ن کے سینئر قائد اسحاق ڈار لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں مسلم لیگ ن کی قیادت کے فیصلے کے مطابق اسحاق ڈار وزیرخزانہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے- پی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کی پہلی ترجیح ملک کو معاشی بھنور سے نکالنا ہے-دعا ہے کہ اللہ تعالی ڈار صاحب کو ملک و قوم کی خدمت کرنے کی جرآت اور ہمت دے اور انہیں ثابت قدم رکھے-
Leave a Reply