
ہم دو چار نہیں دس بیس نہیں کروڑوں ہ ہم دو چار نہیں دس بیس نہیں کروڑوں ہیں-ہم 22 کروڑ اگر خون کا ایک ایک قطرہ دان کریں تو بحر ہند کا پانی لال سرخ ہو جائے- پاکستان کرہ ارض پر زمین کا ایک ٹکرا نہیں ہے بلکہ پاکستان ایک تحریک کا نام ہے اور تحریکیں نہ دبتی ہیں نہ جھکتی ہیں اور نہ ہی مٹتی ہیں-ہم 22 کروڑ پاکستان ہیں – تم کس کس پاکستان کو مٹاؤ گے-جب تک ایک بھی پاکستانی زندہ ہے پاکستان کا علم بلند رہے گا-احمق ہیں وہ لوگ جو پاکستان کو مٹانے کی بات کرتے ہیں-پاکستان زندہ باد
الطاف چودھری
10.08.2022
Leave a Reply