ڈبو فواد چودھری کے نماز روزے – مفتی منیب کا سوال اور یوتھیوں کی شعائر اسلام اور علماء کرام پر غلیظ یلغار

ڈبو فواد چودھری کے نماز روزے – مفتی منیب کا سوال اور یوتھیوں کی شعائر اسلام اور علماء کرام پر غلیظ یلغار

بعض یوتھیے سٹپٹا رہے ہیں کہ مفتی منیب نے فواد چوہدری کی نمازوں کا پوچھ کر معاذاللہ خدا بننے کی کوشش کی ہے – ان یوتھیوں کے خیال میں بندے کا نماز پڑھنا یا نہ پڑھنا اللہ اور بندے کا کام ہے اور کسی اور کو اس میں دخل اندازی کا اختیار نہیں ہے- حقیقت یہ ہے کہ اگر کوئی شریعت کے حکم میں مداخلت کرے گا اور آئے دن شعائر اسلام اور علماء کرام کا تمسخر اڑائے گا تو اس بات کا حق بنتا ہے کہ اس کے نماز اور روزے کے بارے سوال کیا جائے-نماز فرض ہے اور با جماعت مسجد میں پڑھنے کا حکم ہے-ہر اسلامی مملکت میں ” امر باالمعروف اور نہی عن المنکر” کا محکمہ ہوتا ہے اور حکمران کو زبردستی نماز پڑھوانے کا حکم ہے- قیامت کے دن پہلا سوال نماز کا ہو گا- عید اس کی ہے جس نے پورے روزے رکھے-اگر فواد چوہدری نے بغیر عذر کے پورے روزے نہیں رکھے تو اس پر کفارہ فرض ہے-مفتی منیب صاحب پر فرض ہے کہ اس پر فتوہ جاری کرے-ہمیں اس ملک میں لادین اور دھریوں کولگام دینا ضروری ہے ورنہ یہ اللہ کے پھٹکارے مسلمانوں کا جینا حرام کر دینگے-

الطاف چودھری
24.05.2020

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*