یوم مزدور ( یکم مئی 2017)

بھوک ہے ننگ ہے غربت و افلاس ہے
ظلم و ستم کا یہاں گرم بازار ہے

یہ دھرتی پیسے والوں کی الطاف
غریب کا جینا یہاں بہت محال ہے

الطاف چوہدری

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Protected By
Shield Security