لاپتہ بچے

بچے اغوا ہو رہے ہیں لوگ غائب ہو رہے ہیں
لا پتہ افراد کے واقعے اب عام ہو رہے ہیں

ہم جفاء زمانہ کا گلہ کس سے کریں الطاف
اپنوں کے دۓ زخم پھر ہرے ہو رہے ہیں

الطاف چودھری

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Protected By
Shield Security