عمران خان اور تحریک انصاف کےعالمی اسٹیبلشمنٹ سے رابطے تیز- فوج اور ملک کو بدنام کرنے کی مذموم سازشیں-پی ٹی آئی کی قیادت مولانا فضل الرحمن کے در پر-تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ اور فیض حمید کے کہنے پر لائی گئی -2018ء میں دھاندلی ہوئی تھی اوراب بھی الیکشن چوری ہوئے ہیں جس کا بظاہر فائدہ (ن)لیگ کو ہوا ہے-مولانا فضل الرحمن

ملکی سیاسی حالات دن بدن گھمبیر ہوتے جا رہے ہیں-ہر کوئی فارم 45 اور 47 ہاتھوں میں لئے گھوم رہا ہے اور انتخاب جیتنے اور ہارنے والے سب رو رہے…

انتخابات 2024 کے غیر متوقع نتائج – حکومت سازی اور ملک کی دگرگوں معاشی صورت حال -مہنگائی کی شرح 42% اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے لئے 24 ارب ڈالر درکار -فرسودہ اور غیر موثر نظام ٹیکس اور خسارے میں جانے والے سرکاری ادروں پی آئی اے، ریلوے اور سٹیل مل کو منافع بخش بنانے کے اقدامات کی فوری ضرورت-

انتخابات کے بعد ملک میں انارکی ہے-حکومت سازی کی کوشسیں بارآور دکھائی نہیں دے رہی ہیں -نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بننے نہیں جا رہے ہیں اور انہوں نے…

نا نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی – اتحادی حکومت بنتی دکھائی نہیں دے رہی ہے-ملک دشمن عناصر کی ریشہ دوانیاں عروج پر-ملک میں انارکی پھیلانے کی سازشیں تیار-

ملکی سیاسی حالات دگرگوں ہوتے دکھائی دے رہے ہیں -نا تو وفاق کی 75 سیٹوں کے ساتھ نون لیگ حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے اور نہ ہی پی پی…

انتخابی عمل مکمل-پنجاب میں مسلم لیگ نون 155 سیٹوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے- وفاق میں 7 جماعتوں کی مخلوط حکومت کے امکانات – حکومت سازی کے لئے مشاورت تیز- نون لیگ، پی پی پی اور متحدہ کے وفود کی ملاقاتیں-آزاد اور پی ٹی آئی کے کامیاب اراکین کو توڑنے کی کوشسیں جاری-

انتخابی عمل جیسے تیسے مکمل ہو گیا ہے اور ملکی سیاسی جماعتیں حکومت سازی کے لئے مشاورت کر رہی ہیں-مسلم لیگ نون کی قیادت سے متحدہ کے وفد اور قاف…

آزاد امیدوار کی حیثیت میں منتخب راجہ خرم نواز، بیرسٹر عقیل ملک، میاں محمد خان بگٹی اور شمشیر مزاری (ن) لیگ میں شامل

قومی اسمبلی سے آزاد امیدوار کی حیثیت میں منتخب راجہ خرم نواز،بیرسٹر عقیل ملک، میاں محمد خان بگٹی، سردار شمشیر مزاری نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان…

مسلم لیگ نون انتخابات 2024 ہار گئی-وفاق میں 265 میں 70 سیٹیں اور پنجاب میں 297 میں صرف 144 سیٹیں -خرم دستگیر ، راناثناءاللہ ، سعد رفیق ، میاں جاوید لطیف اورعابد شیر علی سب ہار گئے-حلقہ این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کو شکست -نون لیگ کے گڑھ فیصل آباد اور گوجرانوالہ ایک آدھ امیدوار ہی کامیاب-نظریاتی کارکنان کے حوصلے پست پارٹی کی تنظیم نو پر زور-

ملک میں عام انتخابات میں چاروں صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے-تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب میں 297 میں سے…

وزیراعظم نواز شریف چوتھی واری فیر-نواز شریف شیر ہے اور 8 فروری کو گلی گلی گرجے گا- برطانوی اخبار گارجین اور تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹیٹیوٹ کی رپورٹس

اس وقت ملک کو سیاسی اور معاشی بحران سے صرف نواز شریف ہی نکال سکتے ہیں -جو پہلے بھی تین بار وزیراعظم رہ چکے ہیں- وہ تجربہ کار ہیں اور…

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے مری تک ٹرین لائیں گے جس کو آگے مظفرآباد اور کشمیر تک لے کر جانے…

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security