Category: General

ملک میں جنرل الیکشن جمعرات 8 فروری 2024 کو ہونگے- الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی سے مشاورت کے بعد عام انتخابات کا اعلان کردیا-انتخابات کی تاریخ کا اعلان پتھر پر لکیر ہوگا-چیف جسٹس-آٹھ فروری 2024 کی شام کو میاں محمد نواز شریف مملکت خداداد پاکستان کے PM Elect ہونگے- انشاء اللہ

سپریم کورٹ میں 90 روز میں عام انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ…

الیکشن کی حتمی تاریخ ہنوز معمہ، اعلان الیکشن کمیشن کرے گا، نگراں وزیراعظم – عام انتخابات کا وقت قریب ہے، چیف الیکشن کمشنر — نواز شریف نے 4 سال بعد پارٹی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا، جاتی امرا میں آج اجلاس طلب-

عام انتخابات کیلئے حتمی تاریخ کا معاملہ بھی معمہ، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کریگا یہ میرا مینڈیٹ نہیں…

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security