العزیزیہ ریفرنس میرٹ پر سننے کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوبارہ سماعت کیلئے احتساب عدالت بھجوانے کی نیب کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس کو میرٹ پر سننے کا فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی جانب سے کیس احتساب عدالت ریمانڈ بیک کرنے اور ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار…