راہبران ملت
وطن عزیز کی کشتی بھنور میں ہے
لیڈران ملک گا لی گلوچ کر رہے ہیں
شومئی قسمت عوام تو دیکھ الطاف
الو یہاں راہبران ملت بنے پھر رہے ہیں
الطاف چودھری
31.03.2018
Altaf Hussain, Göttingen, Germany
راہبران ملت
وطن عزیز کی کشتی بھنور میں ہے
لیڈران ملک گا لی گلوچ کر رہے ہیں
شومئی قسمت عوام تو دیکھ الطاف
الو یہاں راہبران ملت بنے پھر رہے ہیں
الطاف چودھری
31.03.2018