تلنگوں کی سیاست -اور استعفی گم ہو گیا

شیخ رشید کا استعفی ہنود اسپیکر اسمبلی کو نہیں پہنچا-انھوں نے 17 جنوری 2018 کو لاہور کے مال پر متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے منعقدہ جلسہ عام میں مملکت خداداد پاکستان کی مقدس پارلیمنٹ پر ہزار بار لعنت بھیجتے ہوئے اپنی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا-پھرموصوف بیمار پڑ گئے اور دبئی چلے گئے – اب انھیں واپس تشریف لائے ہوئے بھی کافی دن ہو گئے ہیں مگر وہ استعفی نہیں دے رہے اور لیت و لعل سے کام لےرہے ہیں- کہتے ہیں کہ ابھی عمران خان نے انہیں منع کر دیا ہے اور جب خان صاحب حکم فرمائیں گے وہ ایاز صادق کو اپنا استعفی ارسال کر دینگے-ہماری یہ بدقسمتی ہے کہ ملکی سیاست پر چند بہروپئے براجمان ہیں-جو جھوٹ گالی گلوچ دھونس دھاندلی کی سیاست کرتے ہیں-لعنت تو انہیں گڑتی میں شاید ملی ہے اور یہ اسکا بے دریغ استعمال میں کوئی قباحت یا ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے ہیں-ان کی نظر میں ان سے سیاسی اختلاف رکھنے والے تو لعنتی ہیں ہی مگر یہ اپنوں کو بھی لعنت بڑی فراخدلی سے بھیجتے ہیں-اللہ ہر عزت دار کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھے- ‎شیخ رشید اور عمران خان دونوں تلنگے اور جاہل مطلق ہیں جنہیں نہ دین کا پتہ ہے اور نہ دنیا کا- ان موالیوں کی دال روٹی جلسے جلوس ہی سے چلتی ہے-ایک آنٹی شمیم کا مستقل گاہک ہے تو دوسرا اپنی بیٹیوں سے بھی کم عمر کی بچیوں کو فحش میسج بھیجنے جیسی قباحت کے مرض میں مبتلا ہے-عمران خان مشرف کے ریفرنڈم میں اسکا منیجر تھا اور اسنے اسے وزیر اعظم بنانے کا چکمہ دیا ہوا تھا جو بیل منڈھے نہ چڑھ سکی اور عمران خان اسوقت کی سلائی ہوئی شیروانی کو دیکھ دیکھ کر ابھی تک کڑھ رہا ہے-یہ دونوں عقیدہ ختم نبوت کی کس منہ سےبات کرتے ہیں – انہیں تو عقیدہ ختم نبوت کی ابجد سے بھی آگاہی نہیں ہے- ختم نبوت ایمان کی اساس ہے عقیدہ ختم نبوت ایک دائرہ ہے اور توحید رسالت نبیوں اور فرشتوں پر ایمان اسی کے گرد گھومتے ہیں- حضور کی ختم نبوت کا انکار اسلام کی نفی ہے اور اسکا انکاری مرتد ہے- اسں شخص کو ختم نبوت کی کیا خبر جسکا جینا مرنا سب اپنے فرنگی صیہونی اور ہنودی آقاؤں کی خوشنودی ہو-
کہا تو یہ بھی جا رہا ہے کہ پاکستانی آیئن سے ختم نبوت کی شق ختم کروانے کے لئے جنیوا میں ایک تنظیم “مینارٹی پروٹیکشن آرگینائیشن ” جو کہ اقوم متحدہ کی ایک تنظیم ہے سے عمران خان نے ایک ارب چالیس کروڑ روپئے وصول کئے اور اس ایم او یو کے ضمانتی جہانگیر ترین تھے-
الطاف چودھری
26.01.2018

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security