وطن دشمنوں سے
کوئی کچھ اور کوئی کہتا ہے کچھ
پل پل ہوتا ہے دل کو کچھ کچھ
ملک کے ساتھ ہو چکا بہت کچھ
کیا ہونا باقی ہے ابھی اور کچھ
الطاف چودھری
Altaf Hussain, Göttingen, Germany
وطن دشمنوں سے
کوئی کچھ اور کوئی کہتا ہے کچھ
پل پل ہوتا ہے دل کو کچھ کچھ
ملک کے ساتھ ہو چکا بہت کچھ
کیا ہونا باقی ہے ابھی اور کچھ
الطاف چودھری