2018

Byadmin

Dec 10, 2017

‎2018 میں آسمان سے کوئی فرشتے نہیں اترنے والے- جو زیادہ بولی لگائے گا ہما کا پرندہ اسی کے سر آ کر ہی بیٹھے گا- پنڈال میں وہی ناچے گی جو سجن کے من کو بھائے گی- باقیوں کے لئے منہ چھپانے کی جگہ نہیں ہو گی- جیسے 2013 میں پیپلز پارٹی نیشنل عوامی پارٹی کو کمپین تک کرنے کی اجازت ہی نہیں دی گئی تھی اور پارلیمنٹ کے مینڈیٹ کو عمران خان اور شریفوں نے مہنگی بولی دے کر خرید لیا تھا-پاکستان میں اسٹبلشمنٹ مینڈیٹ نششتیں بیچتی ہے جس کے پاس جتنے پیسے ہونگے اس کی اتنی ہی زیادہ اسمبلی میں اکثریت ہو گی- اور اگر کوئی درمیان میں سر اٹھانےکی کوشش کرتا ہے تو اسکے ہاتھ میں پھر سے کچکول پکڑا دیا جاتا ہے اور وہ گلی گلی صدایئں لگاتا پھرتا ہے-

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security