وطن کی باتیں… جرمنی سے
03 جولائی 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
Tel:-00491707929561


رد و الفساد

‏ریمنڈ ڈیوس کی کتاب نے پاکستان کےججوں جرنیلوں اور سیاست دانوں کو ساری دنیا کے سامنے ننگا کر دیا ہے – ملکی سلامتی پر قومیں نہ ہی تو کوئی سمجھوتہ کرتی ہیں اور نا ہی کسی مصلحت سے کام لیتی ہیں- پیسہ فساد ہوتا ہے اور رد الفساد کے کرتا دھرتا ہی یہاں فسادی ہیں فساد کو جڑ سے اکھاڑنا ہو گا اور ان سارے فسادیوں کو جہنم واصل کرنا ہو گا مگر بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا- میری قوم تو ابھی محو استراحت ہے-

الطاف چودھری

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security