مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان رابطوں میں تیزی آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا وفد11 نومبر کو ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کرے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ ن کے وفد میں سعد رفیق، بشیر میمن، ایاز صادق اور دیگر شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتخابی اتحاد کے سلسلے میں کمیٹی کے قیام اور دیگر معاملات پر بات چیت متوقع ہے۔cpd..

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security