آصف زرداری اور نواز شریف میں اہم فیصلوں پر اتفاق، ذرائع

‏پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں اتفاق ہوا ہے کہ ریاست کو بچانے کےلیے سب مل کر اپنا کردار ادا کریں گے، معاشی مشکلات اور عوام کو ریلیف دینے کےلیے اہم فیصلے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے وطن واپسی پر نواز شریف کو مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو ملاقات کی دعوت دی، جلد دونوں کے درمیان ملاقات ہوگی۔cpd..

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security