اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گورنر ہاؤس سندھ میں خصوصی سیل قائم کیا جائے گا-ایک خبر
گورنر پنجاب کو بھی چاہئے کہ وہ بھی لاہور
میں ایسا ہی سیل قائم کریں اور متاثرہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کریں-خلق خدا آپ کو دعائیں دے گی اور اللہ جل جلاہ آپ کو اجر دے گا-