معاشی بحران کا خاتمہ حکومت کی ترجیع ہے-عوام نے انتشار اور منافرت کی سیاست کرنے والوں کو مسترد کر دیا ہے-چوہدری ٹکا خان سرپرست اعلی مسلم لیگ جرمنی

جرمنی :مسلم لیگ جرمنی کے سرپرست اعلی چوہدری ٹکا خان نے کہا ہے کہ معاشی بحران کا خاتمہ حکومت کی ترجیع ہے-عوام نے انتشار اور منافرت کی سیاست کرنے والوں کو مسترد کر دیا ہے-مسلم لیگ نون کی قیادت نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں سے نکالا ہے اور اس دفعہ بھی ملک کو درپیش معاشی بحران بحران سے نکالنے کا عزم لئےہوئے ہیں-عوام کو ملک کی مسلح افواج پر مکمل اعتماد اور فخر ہے-چوہدری ٹکا خان کا کہنا تھا کہ مہنگائی پر جلد قابو پا لیا جائے گا-انھوں نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ملک دشمن عناصر سے محتاط رہیں اور زمان پارک لاہور میں چھپے بہروپئے اور اس کے تنخواہ دار حواریوں کے فریب میں نہ آئیں – یہ شخص صرف انتشار اور منافرت کی سیاست پر عمل پیرا ہے اور عوام کی فلاح و بہبود نہیں چاہتا-

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security