ملک کےزرمبادلہ کی حالت مخدوش ہے-ہم 24 ارب ڈالر سے 6 ارب ڈالر پر آ گئے ہیں -وہ بھی حکومت کے اپنے نہیں ہیں -امپورٹ پالیسی ریویو کرنے کی ضرورت ہے-ملک کےایکسپورٹس نہ ہونےکےبرابر ہیں-ہم چاول چادر اور چمڑا برآمد کرتے ہیں-دو ارب ڈالر جو اوورسیز پاکستانی ماہانہ بھیجتے ہیں اگرایک ماہ وہ نہ بھیجیں تو سارا معاشی نظام ٹھپ ہو جائے-ٹیکس وصولی کے نظام اصلاح کی ضرورت ہے-زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانا موجودہ حالات میں ناگزیر ہو گیا ہے-

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security