پختونخواہ کی حکومت آئی ایم ایف پیکٹ کی راہ میں روڑے اٹکا رہی ہے-

ملک دشمنی کی حد ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کی حکومت آئی ایم ایف پیکٹ کی راہ میں روڑے اٹکا رہی ہے-اس سے پہلے فواد چوہدری دھمکی دے چکے ہیں کہ خیبر پختونخواہ اور پنجاب آئی ایم ایف معاہدے پر عمل درآمد نہیں کرینگے-خبر ہے کہ تیمور جھگڑا نے آئی ایم ایف کو خط بھی لکھ دیا ہے-

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security