اسلام آباد ریلی میں آئی جی ، ڈی آئی جی اور خاتون مجسڑیٹ زیبا صاحبہ کو عمران خان کی کھلی دھمکیاں-خان صاحب نے اشارے کنایوں میں فوج کو تضحیک کا نشانہ بنایا-سرکاری ملازمین کو دھمکیاں دینا قابل سزا جرم ہے-سول جج کو دھمکیاں دینا سراسر توہین عدالت ہے-اس جج کے پاس توہین عدالت کی کارروائی کے وہی اختیارات ہیں جو عدلیہ کے کسی دوسرے رکن کے پاس ہوتے ہیں- ملک میں انارکی پھیلانے اور عوامی جلسوں میں فوج کا تمسخر اڑانے کے جرم میں عمران خان کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے-

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security