عمران خان اور پی ٹی آئی کا شہباز گل کے بیان سے فاصلہ اختیار کرنا افسوسناک ہے-پی ٹی آئی شہباز گل کے بیان کا دفاع بہتر طریقے سے کرسکتی تھی اس کے باوجود انہیں تنہا چھوڑ دیا گیا-شہباز گل کے بیپر میں بہت ابہام ہے انہیں شک کا فائدہ دینا چاہئے-شہباز گل پر اگر تشدد کیا گیا ہے تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے کہ اس طرح کے کیسوں میں گرفتار لوگوں پر تشدد ہوتا ہے-عدالت عموماً ایسے کیسوں میں ملزم کی تقریر یا بیان کا ٹرانسکرپٹ دیکھتی ہے-

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security