میدان کربلا میں نواسہ رسولﷺ کی شہادت ہمیں طاغوت سے ٹکرا جانے کا درس دیتی ہے اور حق کے لئے مر مٹنے کا حوصلہ عطا کرتی ہے-
صدقِ خلیلؑ بھی ہے عشق، صبر حُسینؓ بھی ہے عشق
معرکۂ وجُود میں بدر و حُنَین بھی ہے عشق
Altaf Hussain, Göttingen, Germany