4مئی شیر میسور ٹیپو سلطان کی شہادت کا دن ہے-
صبح ازل یہ مجھ سے کہا جبرئیل نے
جو عقل کا غلام ہو وہ دل نہ کر قبول
باطل دوئی پسند ہے حق لاشریک ہے
شرکت میانۂِ حق و باطل نہ کر قبول
(اقبال)
الطاف چودھری
04.05.2022
Altaf Hussain, Göttingen, Germany
4مئی شیر میسور ٹیپو سلطان کی شہادت کا دن ہے-
صبح ازل یہ مجھ سے کہا جبرئیل نے
جو عقل کا غلام ہو وہ دل نہ کر قبول
باطل دوئی پسند ہے حق لاشریک ہے
شرکت میانۂِ حق و باطل نہ کر قبول
(اقبال)
الطاف چودھری
04.05.2022