عمران خان مغرور اور وقت کا فرعون ہے-
اوریا مقبول جان نے اپنے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ عمران خان فرعون ہے-جو اپنی مغروریت سے سب کچھ تباہ کر رہا ہے-اس سے پہلے اوریا مقبول اس سے بڑی امیدیں وابستہ کئے بیٹھے تھے اور ہمیشہ اس کا دفاع کرتے تھے-لگتا ہے کہ حسن نثار کے بعد عمران خان اپنے ایک اور حمائتی سے محروم ہو گیا ہے-ہم نے عمران خان کے دھرنے سے بھی بہت پہلے کہا تھا کہ عمران خان ایک بہروپیا ہے اور ہنودی یہودی ایجنٹ ہے-اسے نہ تو پاکستان سے کوئی سروکار ہے اور نہ ہی اس ملک کے عوام سے کوئی ہمدردی ہے-اس میں نہ تو عقل ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ویزن ہے-یہ شخص بس ڈنگ ٹپا رہا ہے اور قوم کو تیل دے رہا ہے-خبر ہے کہ مقتدر حلقوں نے اس سے استعفی مانگ لیا گیا ہے اور اس نے جہانگیر ترین سے مشورہ کرکے کچھ مہلت مانگی ہے-اللہ میرے ملک کو ہر بلا سے محفوظ رکھے-
الطاف چودھری
27.03.2020