شہباز شریف کی ڈگڈگی-لندن کا بنارسی ٹھگ

جب سے چوروں کا چور لندن سے لاہور آیا ہے-عجیب طرح کی حرکتیں کر رہا ہے اور ملک کا وزیر اعظم بنا پھرتا ہے اور نون لیگی تلنگے بغلیں بجا رہے ہیں کہ ان کی لوٹ مار کی دکانیں پھر کھلنے والی ہیں -نون لیگی بیسوائیں میڈیا میں یہ افوائیں پھیلا رہی ہیں کہ موصوف کو ملک کے مقتدر حلقوں نے عمران خان کو ری پلیس کرنے کے لئے لندن سے سرکاری خرچ پر بلایا ہے اور جلد ہی اسے ملک کا وزیر اعظم بنا دیا جائے گا اور نون لیگی غنڈے پھر ملک کے گلی محلوں میں لوٹ مار کا بازار گرم کرینگے-پھر نون لیگی غنڈے تھانیدار اور لیگی غنڈی بیسواؤں کی چاندی ہو جائے گی اور ان کے مکان پلاٹوں پر قبضے پھر شروع ہو جائینگے-شریف ملک کے سب سے بڑے ڈان ہیں- جسطرح الطاف حسین نے کراچی میں ظلم کا بازار گرم کیا ہوا تھا بالکل اسی پیڑن پر پنجاب میں ان بدمعاش شریفوں نے اپنے غنڈوں کے ذریعے بھتہ خوری ناجائز قبضہ خوری اور قتل و غارت کی دکان چلائی ہوئی تھی-آپ ملک کے کسی محلے یا گاؤں میں چلے جائیں سب لیگی کارندے چرسی افیونی اور غنڈے ہیں- ہر تھانے میں لیگی تھانیدار ہوتا تھا جو ان غنڈوں کی پشت پناہی کرتا تھا اور یہ کھلے عام اپنے مخالف علاقے کے معززیں کی پگھڑیاں اچھالتے تھے-ناجائز مکانوں اور زمینوں پر قبضے کرتے تھے اور انھیں بے عزت کرتے تھے-اب یہ خدا کے عذاب کے گھیرے میں ہیں اور ٹپوسیاں مار رہے ہیں-کچھ تو جیلوں میں سڑ رہے ہیں اور کچھ ملک سے فرار ہیں اور رو کر لا رہے ہیں-سچ ہے چور کی عزت چار دن کی ہی ہوتی ہے اور وہ جلد پکڑا جاتا ہے اور دنیا اور آخرت میں ذلیل و خوار ہوتا ہے-

الطاف چودھری
25.03.2020

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security