پی ٹی ایم کی ملک دشمنی

پی ٹی ایم کے راہنماؤں کے بیرونی رابطے ہیں- ان کا نعرہ اور ایجنڈا انتہائی فضول اور انتشار کے سوا کچھ نہیں- ان ملک دشمنوں کے حمائتیوں اور انکے نقطہ نظر کو سپورٹ کرنے والے صحافیوں اور نام نہاد لبرلز کی لاجک کمزور ہے-ایک فوجی چوکی پر حملہ کرکے متعدد جوانوں کو زخمی اور ایک کو شہید کرنا حب الوطنی نہیں ہو سکتی-شہید کا قاتل ایک ملک دشمن ہی ہو سکتا ہے-

الطاف چودھری
30.05.2019

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security