اھلاً و سھلاً مرحبا
عرب سے آئی ٹھنڈی ہوا – سعودی شہزادے محمد بن سلمان کو ریاست مدینہ (پاکستان ) کی عوام خوش آمدید کہتی ہے- آج ملک میں دھریوں ( لبرلز ) کی موت کا دن ہے-
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغر
الطاف چودھری
17.02.2019