افسر شاہی
اشرافیہ اس ملک کی تباہی کی ذمہ دار
ہے-افسرشاہی نے ایک کنے کی صورت اختیار کر لی ہے اور یہ آپس میں چاچے مامے ہیں اور ملک کی مفلس اور بے کس عوام کو تیل دے رہے ہیں-عوام کا جینا دوبھر بنا دیا گیا ہے-ملک ایک جیل خانہ ہے اور غریب یہاں ڈھور ڈنگروں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں-
الطاف چودھری
11.02.2019