مہاتما عمران خان کے وعدے-غضب کیا تیرے وعدے پہ جو اعتبار کیا

‎ظلم اور بربریت ہے-ملک میں افراتفری اور عوام میں بے چینی ہے- روزمرہ اشیاء ضروریات زندگی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے اور غریب لاچار عوام بھوکوں مر رہے ہیں-نا اہل سرکار نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے مگر مہاتما عمران خان کو خدا کا اوتار سمجھا جا رہا ہے-لوگوں یہ شخض ایک بہروپیا ہے اور فرنگی آلہ کار ہے-یہ ایک یہودی ایجنٹ ہے اور اسے ملک کو ایک ہنودی یہودی سٹیٹ بنانے کا ٹاسک سونپا گیا ہے-کرتار پور بارڈر کھولنا اور ملکی قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ممبران کی صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں قرار داد پیش کرنا یہ اسی ایجنڈے کی تکمیل کی ابتدا ہے-محب وطن عناصر کو فاشزم ہتھکنڈوں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان کی تزلیل کی جا رہی ہے-فواد چوہدری اور فیض چوہان کا اپنے سیاسی مخالفین کے متعلق رویہ فسطائی ہے- عوام میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت پیدا کی جا رہی ہے جو کسی وقت بھی چنگاری سے شعلہ بن سکتی ہے اور معاشرتی اور سماجی اقدار کو بھسم کر سکتی ہے-ملک میں انارکی ہے -نہ کوئی قانون ہے اور نہ ہی قاعدہ-پولیس اور رینجر عمران خان کی گسٹاپو ہے جو اس کے گندے کرتوتوں کو چھپاتی ہے اور اسے اپنی من مانیاں کرنے کی شہ دیتی ہے-تھانے کا تھانیدار نازی جیل کا کاپو ہے جو ظلم و جبر کا نشان ہے-یہ علاقے کے چور بدمعاش اور ڈاکوؤں کی پشت پناہی کرتا ہے اور حکومتی مخالفین کی درگت بناتا ہے-غریب سے روزگار کے رہے سہے مواقع بھی چھین لئے گئے ہیں اور فاقے ہیں-انکروچمنٹ کے نام پر غریبوں کی جھونپڑیاں مسمار کی جا رہی ہیں جبکہ جج جرنیل جہانگیر دار اور افسر شاہی اربوں کی سرکاری زمینوں اور پلاٹوں پر قبضہ کئے بیٹھے ہیں-اور وعدے دعوے ہیں 50 لاکھ سستے مکان بنانے اور ایک کروڑ بے بے روزگاروں کو روزگار مہیا کرنے کے-ملک سے غربت درو کرنے کے-دودھ کی نہریں بہانے کے-غضب کیا تیرے وعدے پہ جو اعتبار کیا-

‎الطاف چودھری
03.02.2019

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security