بلی تھیلےسے باہر آ رہی ہے- انصافی ہلکائے گئے ہیں- گول گپہ گوگل چوہدری شریفوں کو تو بےعزت کر سکتا ہے – مگر نا موس رسالت کی حفاظت کرنا قوم جانتی ہے- ( قسط 1 )

وفاقی وزیر اطلاعات گول گپہ گوگل چوہدری نے عاطف میاں کی بطور معاشی مشیر جوتاویل پیش کی ہے وہ قابل مذمت ہے اور پاکستان میں بسنے والے 22 کروڑ عاشقان رسول کی توہین ہے- یہ گول گپہ منکرین ختم نبوت کو پارسا کہتا ہے اور حب رسول کو دہشتگردی کہتا ہے- ننگ ملت ننگ دین ننگ وطن-

کسے معلوم تھا کہ بلی اتنی جلدی تھیلے سے باہر آ جائے گی اور عمران خان اور اس کے حواریوں کی ملک اور دین دشمنیاں آشکار ہو جائیں گی- 2014 کے دھرنے کی دوران عمران خان نے عاطف میاں کو وزیر خزانہ بنانے کا اعلان کیا تھا جو کہ ایک قادیانی ہے اور یہ قادیانی خلیفہ مسرور کا مالیاتی مشیر ہے-یہ امریکہ میں قادیانی جماعت کا آرگنائزر ہے اور افریقہ میں قادیانی تبلیغی مشن کا انچارج بھی ہے – اسکی عمر اس وقت 43 سال ہے اور یہ امریکن یونیورسٹی میں اقتصادیات کا پروفیسر ہے- یہ “House of Debt” نامی ایک کتاب کا مصنف بھی ہے جسے اس نے ایک اور معیشت دان عامر صوفی کی شراکت سے لکھا ہے – کتاب کا موضوع ہے ” (امریکہ) میں گزشتہ کساد بازاری کی کیا وجوہات تھیں اور مستقبل میں ایسی صورت حال سے کیسے بچا جا سکتا ہے”اس مضمون پر دنیا میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے- فائننشل ٹائمز نے اس کتاب کو اپنے موضوع پر سال کی سب سے بہترین کتاب قرار دیا تھا اور یونیورسٹی آف شکاگو پریس نے اس کتاب کو بہترین کتاب کا ایوارڈ بھی دیا ہے – اس کتاب کا ماہرین اقتصادیات نے تنقیدی جائزہ لیا ہے اور اس کی فائنڈنگز اور ساجیشنز کو لغو قرار دیا ہے- ایک دفعہ کسی کا نام ٹائمز میں آ جانے سے کوئی بھت بڑا اکانومسٹ نہیں بن جاتا-کتاب کا پبلشر کتاب مارکیٹ میں بیچنے کے لئے بہت کچھ کرتے ہیں- اب عاطف میاں کو اکنامک ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر بنایا دیا گیا ہے- اس سے پہلے بھی بہت سے قادیانی پاکستان میں اعلی عہدوں پر فائز رہے ہیں- ملک کے پہلے وزیر خارجہ سر ظفر اللہ خان اور ڈاکٹر عبدالسلام بھی قادیانی تھے- جنرل ضیا الحق سے پہلے سات جنرل بھی قادیانی تھے-جنرل ایوب اور یحی خان کے وزیر خزانہ ایم ایم احمد بھی قادیانی تھا-یہ سب پاکستان سے زیادہ اپنے خلیفہ کے تابعدار تھے اور ہمیشہ ملک عزیز کو نقصان پہنچانے کے درپے رہے ہیں – قادیانی عبدالسلام نے تو بھٹو کے ایک خط کے جواب میں پاکستان کو نعوذباللہ ایک ” ملعون ملک ” لکھا تھا جس کے بعد بھٹو عمر بھر اس شخض سے نہیں ملا تھا- جب بے نظیر وزیر اعظم تھیں تو انھوں نے بھی اسی وجہ سے اس سے ملنے سے انکار کر دیا تھا-
— جاری ہے—

الطاف چودھری
05.09.2018

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security