Byadmin

Aug 31, 2022

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اس وقت مقبولیت کے عروج پر ہیں، ان کے خلاف فیصلہ نہیں آسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے مقدمات میں مماثلت تھی، انہیں سزا اُس وقت ہوئی جب وہ اپنی مقبولیت کھوچکے تھے۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی اتنی مقبولیت کھوچکے تھے کہ ان کےجانے پر لوگوں نے مٹھائیاں بانٹی تھیں۔اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان اس وقت اپنی مقبولیت کی معراج کو چھو رہے ہیں، انہیں سزا نہیں دی جاسکتی۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security