Byadmin

Dec 29, 2020

عمران سرکار موتر میں مچھلیاں پکڑ رہی ہے- یورپ میں اگر کسی کے پاس valid پاسپورٹ نہ ہو تو اسے deport بھی نہیں کیا جا سکتا-اگر میاں صاحب نے پاسپورٹ renew نہ کروایا تو وہ یہاں پکے ہو جایئنگے-اور شیخ رشید تلنگے خان اور شہزاد اکبر مل کر ڈھولکی بجاتے رہینگے-ویسے ذات کی کوڑ کرلی کو چھتیروں پر جھپے نہیں ڈالنے چاہیے-بازو اکڑ جاتے ہیں-دوسرے پاکستانی عدالتوں کے ان پڑھ اور رشوت خور ججوں کی دی ہوئی سزاؤں کو مہذب یورپی معاشرہ نہیں مانتا-یہاں کے ان پڑھ اور وحشی جج لاکھ دو لاکھ لے کر کسی بھی بے گناہ کو پھانسی لگا دیتے ہیں-اگر بے گناہ نواز شریف بھیڑیوں کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا ہے تو گیٹ نمبر 4 کے بھکاری تلملا کیوں رہے ہیں-

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security