ہمیں رانا لیاقت علی کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے-مرزا مسعود بیگ نائب صدر مسلم لیگ جرمنی
پاکستان مسلم لیگ( نون) جرمنی کے نائب صدر جناب مرزا مسعود بیگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایم ایل این جرمنی کے صدر جناب رانا لیاقت علی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی پارٹی اور ملکی خدمات کو سراہا ہے-جناب رانا صاحب نے سالوں کی انتھک محنت سے جرمنی میں مسلم لیگ کو منظم کیا ہے اور اس کےلئے ہم سب کارکنان اور عہدے داران ان کے بے حد ممنون اور مشکور ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ ہم سب اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے ہمیشہ وفادار رہینگے اور رانا صاحب کی قیادت میں قائد کے پیغام کو جرمنی کے ہر شہر میں پہچانے میں سر دھڑ کی بازی لگا دینگے –