پراجیکٹ عمران خان “failed“

ملکی سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اب معافیوں تلافیوں کا وقت گزر گیا ہے-عدالت عالیہ نے عمران خان کو اشاروں کنایوں میں بار بار سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ وہ غیر مشروط معافی مانگ لیں- مگر خان صاحب کی گردن کا سریا نہیں پگھلا-22 ستمبر کو ان پر فرد جرم عائد ہو گی – اب اگر عمران خان گھٹنوں کے بل گڑ گڑا کر بھی معافی مانگیں گے تو انھیں معافی نہیں ملے گی اور سزا ہو گی-خس کم جہاں پاک- پراجیکٹ عمران خان “failed“ اور پی ٹی آئی بنے کی الطاف حسین کی ایم کیو ایم –

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security