قابل رحم ہے وہ قوم

‏جو دشمن کی آلہ کار بن کر -اپنے شہدا کی قبروں کی بے حرمتی کرتی ہے-ملک کے دفاع پر مامور اپنی ہی فوج کی کردار کشی کرتی ہے اور اپنے ملک کی دفاعی تنصیبات کو آگ لگاتی ہے اور اس پر فخر کرتی ہے-ایسی قوم اللہ جل جلالہ کے عذاب کا شکار ہو جاتی ہے اور صفحہ ہستی سے مٹ جاتی ہے-

‏الطاف چودھری
‏22.05.2023

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security