وطن کی باتیں… جرمنی سے
22 جون 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
Tel:-00491707929561

عمران خان کا وزیر اعظم بننا محال ہے

“نواز شریف کو نا اہل قرار دے بھی دیا گیا تو عمران خان کا وزیر اعظم بننے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے- یہ نوری اور ناری کے ہاتھ میں نہیں ہے بلکہ خاکی کی مرضی پر منحصر ہے اور خاکی نے اب ایمپائری چھوڑ دی ہے-
دوسرے ایران دوستی اور سعودی عرب سے بلا وجہ بیر (دشمنی) بھی اس کے وزیر اعظم بننے میں آڑے آ سکتی ہیں- جو یہ سمجھتے ہیں کہ سیاسی ایران ہمارا دوست ہے وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں- مذہبی اہداف سے ہٹ کر خطے میں ایران کے اپنے سیاسی اہداف ہیں جنہیں حاصل کرنے کے لۓ وہ کسی حد تک بھی جا سکتا ہے-”

الطاف چودھری

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security