ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم نے اپنی پریس کانفرنس میں قوم کو عمران خان کا اصلی چہرہ دکھانے کی کوشش کی ہے-دنیا کی ایک بڑی انٹیلیجنس کے سربراہ کے طور پر جنرل صاحب کو ہر ملک دشمن کا پتہ ہے-ادھر انڈین سرکاری میڈیا نے عمران خان کی تقریر براہ راست نشر کی ہے اور پاک فوج کے خلاف عمران خان کو پروموٹ کر رہا ہے-جو دشمن کی شہہ پر ملک کو کمزور کرتا ہے وطن کا غدار ہے غدار ہے-

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security