صدارتی ایواڑ 2019- تمغوں کی بندر بانٹ

‎ریما خان اور مہوش کو تمغے سونے کے
‎وسیم اکرم وقار یونس نے کیا کون سا کمال

‎عیسی خیلوی کو بھی عطا ہوا ملکی اعزاز
‎گدھے بنا دئے گدھوں نے لوگ با کمال

‎غریب کے گھر میں کپڑا آٹا ہے نہ دال
‎راہنما اس ملک کے سارے ہیں دلے دلال

‎الطاف چودھری
23.03.2019

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security