وطن کی باتیں… جرمنی سے
06 جولائی 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
Tel:-00491707929561

جمہوریت کے مجرم

فوجی آمر جرنیلوں نے کرپٹ ججوں سے ملکر ہمیشہ جمہوریت کا دھرن تختہ کیا ہے جسکا خمیازہ قوم اب بھگت رہی ہے اور اسے کئی صدیوں تک اسے بھگتنا پڑے گا-اب وقت آ گیا ہے کہ قوم ملک میں جمہوریت کی بقا کے لۓ ان ملک کے غداروں گندے انڈوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچاۓ اور اپنی آنے والی نسلوں کو غلامی کی زندگی گزارنے سے بچاۓ – اسی میں سب کی بقا ہے-

الطاف چودھری

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security