اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
مسلم لیگی لیڈر شپ ڈرپوک ہے اور سہمی سہمی گھروں میں دبکے بیٹھی رہتی ہے اور اپنی گرفتاری کا انتظار کرتی ہے-آج احسن اقبال کو گرفتار کر لیا گیا ہے-کل رانا تنویر کو بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے-لگتا ہے مسلم لیگی چوری کھانے والے مجنوں ہیں-خون دیناہو تو بھاگ جاتے ہیں- یاد رکھو جب تک مسلم لیگی سروں پر کفن باندھ کر باہر نہیں نکلیں گے تب تک ناجائز گرفتاریوں کا یہ سلسلہ جاری رھے گا-
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے