سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی سے مشاورت کے بعد 8 فروری کو عام انتخابات کا اعلان کردیا۔سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو انتخابات کی تجویز دی تھی جس پر چیف جسٹس نے صدر مملکت سے آج ہی مشاورت کا حکم دیا تھا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان ملک میں عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے ہوگیا۔ایوان صدر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات جمعرات 8 فروری 2024 کو کروانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security