آرزو
روٹی ملے یہاں سب کو پانی بھی صاف ہو
غریب بچوں کے ہاتھوں میں قلم کتاب ہو
کوتوال میرا محافظ ہو قاضی کا انصاف ہو
آرزو میری ہے امن کا گہوارا میرا پاکستان ہو
الطاف چودھری
23.01.2018
Altaf Hussain, Göttingen, Germany
آرزو
روٹی ملے یہاں سب کو پانی بھی صاف ہو
غریب بچوں کے ہاتھوں میں قلم کتاب ہو
کوتوال میرا محافظ ہو قاضی کا انصاف ہو
آرزو میری ہے امن کا گہوارا میرا پاکستان ہو
الطاف چودھری
23.01.2018