آئی ایم ایف پروگرام

صرف 6 ارب ڈالر کے لئے 22 کروڑ عوام کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے-800 ارب کے نئے ٹیکس لگانا ہونگے-معاشی ترقی کی شرح سکڑ کر 2,5 پر آ جائے گئ جس سے مہنگائی اور افراط زر میں اضافہ ہو گا-اور غریبی کی دلدل میں پھنسی ہوئی بے بس عوام کا جینا دوبھر ہو جائے گا-

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x  Powerful Protection for WordPress, from Shield Security
This Site Is Protected By
Shield Security