پاکستان زندہ باد

وطن کی باتیں… جرمنی سے
26 اگست 2017
Altaf Hussain
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
www.thepakistannews.net
Tel:-0491707929561


پاکستان زندہ باد

پاکستان زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ ایک تحریک اور ایک نظریہ کا نام ہے- یہ کرہ پر ایک جنت ہے- پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہی پہنچا سکتی- ہم بیس کروڑ ہیں اور وطن عزیز کے لۓ اگر ہم خون کا ایک ایک قطرہ دان کریں تو بحیرہ عرب کے پانی کا رنگ سرخ ہو جاۓ- اے میرے وطن کے جوانوں اٹھو اور عدو وطن کو بحر عرب میں غرق کر دو-

پاکستان زندہ باد

الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*